سوال:ایک شخص جمعہ میں امام کے ساتھ ایک سلام پھیرنے کے بعد شامل ہوا کیا اس کی جمعہ کی نماز ادا ہوجائے گی؟
ھــوالــمـصــوب:
ایک سلام پھیرنے کے بعد اگر امام کے ساتھ کوئی شخص نماز جمعہ میں یا کسی اور نماز میں شریک ہوتو وہ جماعت کا پانے والا نہ ہوگا، مذکورہ صورت میں مذکور شخص کو چاررکعت نماز ظہر پڑھنا ہوگا۔
تحریر: محمدطارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی