گھر میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا

گھر میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا
نوفمبر 2, 2018
دوکان پر جماعت قائم کرنا
نوفمبر 2, 2018

گھر میں جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا

سوال:گاؤں میں ایک مسجد ہے، سارے لوگ بدعتی ہیں ، نماز پڑھنے جاتا ہوں تو دوسرے نمازی کہتے ہیں کہ ہم پڑھیں تب پڑھنا، کیا مسجد کے بجائے اپنے گھر میں نمازیں پڑھ سکتا ہوں؟

ھــوالــمـصــوب:

دریافت کردہ صورت میں جماعت سے ہی نماز پڑھنا چاہئے، گھر میں مستقل طور پر پڑھنا جائز نہیں ہے(۱)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی