گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو

گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو
نومبر 3, 2018
محاذات کامسئلہ
نومبر 3, 2018

گرمی کی وجہ سے دوسری صف میں امام کھڑا ہو

سوال: آگے صف میں نماز ہورہی ہو، اندر اور تین صف کی جگہ ہے اور گرمی کی وجہ سے ایک صف چھوڑکر باہر نماز پڑھیں تو کیا نماز باہر والوں کی ہوجائے گی یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اس صورت میں نماز پڑھنا مکروہ ہے، نماز ہوجائے گی۔

تحریر: محمد طارق ندوی