سوال:کیا مصلی سامنے سے گزرنے والے کو داہنے ہاتھ سے روک سکتا ہے؟ اس سے نماز پر کوئی اثر تو نہ ہوگا؟
ھــوالــمـصــوب:
داہنے ہاتھ سے گزرنے والے کو روک سکتا ہے(۲)
نوٹ:ہاتھ سے روکنے کی صورت میں عمل قلیل ہے لہذا نماز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
تحریر: محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی