مکتب میں جماعت قائم کرنا

دوکانداروں کا باری باری نماز کے لئے جانا
نومبر 2, 2018
مسجد سے متصل ہال میں نماز پڑھنا
نومبر 2, 2018

مکتب میں جماعت قائم کرنا

سوال:چندسال سے بکر اوراس کے ہم نوا مکتب میں باقاعدہ مائک کے ساتھ اذان اور نماز دونوں جاری رکھے ہیں، جبکہ بمشکل ایک کلو میٹر دور عالیشان مسجد ہے، بکر مکتب میں جماعت بھی ٹھہراتا ہے،اس سلسلہ میں دو فریق ہیں، معاملہ سنگین ہے،برائے کرام واضح کریں کہ حق پر کون ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

مکتب کے ا یسے اوقات رکھیں کہ لوگ مسجد جاسکیں۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی