مسجد کے باہر دوکان کی چھت سے اقتداء

خانہ کعبہ کے باہر مکان میں امام کعبہ کی اقتداء
نوفمبر 3, 2018
مسجد کے باہر دوکان کی چھت سے اقتداء
نوفمبر 3, 2018

مسجد کے باہر دوکان کی چھت سے اقتداء

سوال:ایک مسجد تعمیر شدہ ہے جس میں کچھ حصہ ایک منزلہ اور کچھ دومنزلہ ہے، ایک منزلہ مسجد کے بعد دکان کا سلسلہ ہے۔ درمیان میں تین چار صف کا صحن ہے، اب جبکہ مسجد میں جگہ موجود ہے اور بعد میں صحن بھی ہے، ایسی صورت میں مسجد کی خالی جگہ چھوڑکر باہر دکان کی چھت پر کھڑے ہوکر امام کی اقتدا کیا درست ہے۔ اگر نہیں تو شافی جواب مرحمت فرمائیں؟

ھــوالــمـصــوب:

اگر دکان کی چھت خارج مسجد ہے تو پھر خالی جگہ چھوڑ کر اقتدار کرنا درست نہ ہوگا(۲)

تحریر:محمد ظہورندوی