ھــوالــمـصــوب:
جس مسجد میں ایک بار باقاعدہ نماز جمعہ ادا کی جاچکی ہے وہاں دوبارہ نماز جمعہ ادا کرنا درست نہیں ہے۔ جن لوگوں نے نماز ادا نہیں کی ہے وہ دوسری مسجد میں نماز جمعہ ادا کریں یا پھر بلااذان واقامت اور بغیر جماعت کے ظہر کی نماز ادا کرلیں۔
تحریر: محمدطارق ندوی تصویب:ناصر علی ندوی