سوال:ایک جامع مسجد جو چوراہے پر ہے اور اس کے آس پاس کپورتھلہ مارکیٹ جس میں بینک اور مختلف قسم کی دکانیں اور دفاتر وغیرہ ہیں، کبھی کبھار کچھ لوگوں کی نماز جماعت سے چھوٹ جاتی ہے، تو کیا منبر سے علیحدہ ہوکر نماز جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر جماعت کے ساتھ نمازپڑھ لی تو نماز ہوگی یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
مسجد کے ایک کنارہ حصہ میں کبھی کبھی جماعت ثانی کرکے نماز ادا کرسکتے ہیں(۲)
تحریر:محمد ظہور ندوی