بچے کہاں کھڑے ہوں؟

بچے کہاں کھڑے ہوں؟
نومبر 3, 2018
بچے کہاں کھڑے ہوں؟
نومبر 3, 2018

بچے کہاں کھڑے ہوں؟

سوال:۱-مسلمان بچوں کو صف میں سب سے پیچھے کھڑے ہونے کی ہدایت کیوں دی جاتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

آپؐ کا ارشاد ہے ’میرے قریب باوقار اور عقلمند شخص رہا کریں:

لیلینی منکم أولوالأحلام والنھی ثم الذین یلونھم ثم الذین یلونھم (۲)

نیز بچے ناسمجھ ہوتے ہیں۔ بڑوں کے ساتھ صفوں کے درمیان رہنے کی وجہ سے نماز میں خلل واقع ہونے کا اندیشہ رہتا ہے، اس لئے انہیں پیچھے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

تحریر:ساجد علی      تصویب :ناصرعلی ندوی