سوال:اگر امام صاحب ایک فٹ کی اونچائی پر برآمدہ میں کھڑے ہوکر نماز پڑھائیں اور مقتدی حضرات ایک فٹ نیچے صحن میں کھڑے ہوں تو کیا امام اورمقتدی حضرات کی نماز درست ہوجائے گی؟
ھــوالــمـصــوب:
مکروہ ہے،نماز ہوجائے گی،دونوں کی سطح برابر ہونی چاہیے ،ت معمولی اونچائی میں کوئی حرج نہیں ہے(۱)
تحریر:مسعود حسن حسنی تصویب:ناصر علی ندوی