ٹرین میں بھیڑ کی وجہ سے تیمم

امام کا مرتبہ
نومبر 1, 2018
درد کی وجہ سے تیمم
نومبر 1, 2018

ٹرین میں بھیڑ کی وجہ سے تیمم

سوال :ایک نمازی ٹرین میں سفر کررہا ہے ،جس میں پانی کا انتظام نہیں ہے ،بھیڑ اس قدر ہے کہ اگر کسی پلیٹ فارم پر اتر کر وضو کریں تو ٹرین کے چھوٹنے کا قوی اندیشہ ہوتاہے اور بعض مرتبہ اترنا ہی نا ممکن ہوتا ہے ،کیا اس صورت میں تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

ھــوالــمـصــوب:

ایسی صورت میں تیمم کرکے نماز پڑھنا درست ہے (۱)

تحریر:محمد ظفر عالم ندوی تصویب : ناصرعلی