موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم

کمپیوٹر کی تعلیم
اکتوبر 29, 2018
موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم
اکتوبر 29, 2018

موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم

سوال :ہندوستان میں رائج موجودہ تعلیم مسلم لڑکیوں کو دلانا چائیے یا نہیں، اس دور میں لڑکیوں کی شادی میں کا فی دقت آرہی ہے ،اچھے رشتے تعلیم کے بغیر ناممکن ہیں ،چاہے دیندار ہوں یا نہ ہوں ،سبھی کو پڑھی لکھی لڑکیاں ہی درکار ہیں ،ایسے حالات میں موجودہ تعلیم دلانا جائز ہے یا نہیں ؟ ِ

ھوالمصوب:

مسلم لڑکیوں کو پردہ کے اہتمام کے ساتھ تعلیم دلانا چائیے(1) تحریر:محمد ظہورندوی عفا ﷲ عنہ