لڑکے اور لڑکیوں کی مخلوط تعلیم

موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم
اکتوبر 29, 2018
پردہ کے بغیر تعلیم دینا
اکتوبر 29, 2018

لڑکے اور لڑکیوں کی مخلوط تعلیم

سوال :لڑکے اور لڑکیوں کو ایک ہی کالج میں یا مدرسہ یا اسکول میں پڑھنا پڑھانا کیسا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

مخلوط تعلیم میں بہت سارے مفاسد ہیں جن کی وجہ سے لڑکے اور لڑکیوں کو ایک ساتھ پڑھانا ناجائز ہے ،اور پڑھنا بھی ناجائز ہے۔ تحریر محمد طارق ندوی

تصویب :ناصر علی ندوی