سوال :اسکولوں میں طالب علم کی پورے سال کی فیس لی جاتی ہے ،پھر سال پورا ہونے پر فیس واپس کردی جاتی ہے ،گویا طالب علم پورے سال بغیر فیس رہا ،کیا فیس دہندہ کے لئے فیس واپس لینا جائز ہے ؟ ِ
ھوالمصوب:
دریافت کردہ صورت میں فیس واپس لینا جائز ہے ۔ ِ
تحریر :محمد ظفر عالم ندوی
تصویب : نا صر علی ندوی