موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم

موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم
اکتوبر 29, 2018
لڑکے اور لڑکیوں کی مخلوط تعلیم
اکتوبر 29, 2018

موجودہ دور میں لڑکیوں کی تعلیم

سوال :انگلینڈ میں رہنے والے مسلمانوں کو سرکاری اسکولوں سے الگ اپنا نظام قائم کرکے اپنی جوان لڑکیوں کو مروجہ اسکول کی تعلیم دلانے کا شرعی حکم کیا ہے ؟ ِ

ھوالمصوب:

وہ تعلیم جو عقائد اسلام اور تعلیمات اسلام کے خلاف نہ ہو مسلم لڑکیوں کو دینا جائز ہے ،اور اگر عقائد اسلام اور تعلیمات نبوی کے خلاف تعلیم ہو تو علاحدہ اسکول میں بھی شرعا جائز نہیں ہے (1) تحریر:محمد طارق ندوی

تصویب : ناصر علی ندوی