پورے رمضان ایک قرآن سننا ؟

گھر پرتراویح کی جماعت
نوفمبر 5, 2018
عورتوں کے لئے تراویح
نوفمبر 5, 2018

پورے رمضان ایک قرآن سننا ؟

سوال:کیا پورے رمضان تراویح کا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور پورے رمضان ایک قرآن کا سننا سنت مؤکدہ ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

پورے رمضان تراویح کی نمازپڑھنا سنت مؤکدہ ہے اور پورے قرآن کا سننا بھی سنت مؤکدہ ہے(۲)

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندوی