نماز فاسد ہوجائے تو قرآن کا اعادہ

ایک سلام کے ساتھ چار رکعت تراویح
نومبر 10, 2018
نماز فاسد ہوجائے تو قرآن کا اعادہ
نومبر 10, 2018

نماز فاسد ہوجائے تو قرآن کا اعادہ

سوال:تراویح کی نماز فاسد ہوجائے تو کیا قرآن کا بھی اعادہ ضروری ہے؟

(۱) وقراء تہ من مصحف أی ما فیہ قرآن مطلقاً لأنہ تعلم إلا إذا کان حافظاً لما قرأہ وقرأ بلاحمل وقیل لا تفسد إلا بأیۃ واستظھرہ الحلبی وجوزہ الشافعی بلاکراھۃ وھما بھا للتشبہ بأھل الکتاب۔درمختار مع الرد، ج۲، ص:۳۸۳

(۲)الفتاویٰ الہندیہ ج۱، ص:۱۱۸

ولوصلی ستا أو ثمانیا وفی الخانیۃ أوعشراً بتسلیمۃ واحدۃ و قعد علی رأس کل الرکعتین لم یجز إلا عن رکعتین فی قول بعض المتقدمین وفی قول بعض المتقدمین وعامۃ المتاخرین یجوز عن تسلمتین۔ الفتاویٰ التاتارخانیہ،ج۱،ص:۴۱۷

ھــوالــمـصــوب:

پڑھے گئے قرآن کا اعادہ کرنا ہوگا تاکہ مکمل قرآن تراویح میں ہوسکے(۱)

تحریر: محمد ظہور ندوی