سوال:حافظ زید نے نماز تراویح میں تین رکعت پر سلام پھیرا، بتلانے پر نیت باندھا،پھر دورکعت پورا کیا مگر تین رکعت میں پڑھا ہوا قرآنی آیات اعادہ نہیں کیا ۔ کیا یہ درست ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
تین رکعت پر سلام پھیرنے کی صورت میں وہ نماز نہیں ہوتی، لہذا اس نماز میں پڑھایا گیا قرآن دوباہ پڑھنا چاہئے تاکہ پوا قرآن مکمل ہو(۲)
تحریر: محمد ظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی