نابالغ کے پیچھے تراویح

بچہ کے پیچھے تراویح
نوفمبر 10, 2018
نابالغ کے پیچھے تراویح
نوفمبر 10, 2018

نابالغ کے پیچھے تراویح

سوال:زید کی عمر بارہ سال ہے اور حافظ قرآن باتجوید ہے، فرض اور وتر نماز ایک قاری صاحب نے اپنے ذمہ لے لی ہے۔ کیا زید کی اقتداء میں نماز تراویح صحیح ہوگی؟

ھــوالــمـصــوب:

زید اگر بالغ ہے تو اس کی تراویح کی امامت درست ہے اور اگر نابالغ ہے تو امامت درست نہیں ہے۔ بلوغت میں زید کا قول تسلیم کیا جائے گا۔

تحریر: محمد ظہور ندوی