سوال:اگر تراویح میں پڑھتے پڑھتے سبحان ﷲ کے بقدر خاموش ہوجائے تو کیا سجدۂ سہو ہوگا یا نماز فاسد ہوجائے گی؟
ھــوالــمـصــوب:
دریافت کردہ صورت میں سجدۂ سہو لازم نہ ہوگااورنہ نماز فاسد ہوگی(۲)
تحریر: محمدمستقیم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی