سوال:بطور خوشی ختم قرآن پر بغیر طے کئے حافظ کو رقم دینا کیسا ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
بطور خوشی حافظ کو ہدیہ پیش کرنا شرعاً درست ہے۔
تحریر: محمدظفرعالم ندوی تصویب: ناصر علی ندوی