تراویح میں بیس رکعات کب سے ؟

تراویح میں رکعات کی تعداد
نوفمبر 5, 2018
کیاحنفی آٹھ رکعت پڑھ سکتے ہیں ؟
نوفمبر 5, 2018

تراویح میں بیس رکعات کب سے ؟

سوال:تراویح کی نماز بیس رکعت حضورؐ کے زمانہ سے ہے یا بعد کے زمانہ سے، کبھی ایسا بھی ہوا آپ نے تراویح نہ پڑھی ہو؟

(۱)بدائع الصنائع،ج۱،ص:۵۴۳

(۲)شرح النقایہ ج۱،ص:۱۰۴

(۳)وإذا قرأ الامام من المصحف فسدت صلاتہ عند أبی حنیفۃ رحمہ اﷲ وقالا ھی تامۃ۔ الہدایۃ مع الفتح، ج۱،ص:۴۱۲

ھــوالــمـصــوب:

بیس رکعت جماعت کے ساتھ تراویح حضرت عمرؓ کے دور سے ہے، انہوں نے قائم کیا ہے(۱) امت کو آپ ﷺکی سنت اور خلفاء راشدین کی سنت پر عمل کرنے کو فرمایا گیا ہے(۲)آپؐ نے تین دن تراویح پڑھی ہے اور کہیں امت پر فرض نہ ہوجائے، اس عذر سے ترک فرمایا(۳)

تحریر: محمد ظہور ندوی