سوال:نابالغ رمضان میں عورتوں کو تراویح میں قرآن سناسکتا ہے ، اگر دونابالغ ہوں بقیہ عورتیں تو ایک امام کی داہنی جانب کھڑا ہوگا یا کوئی اور صورت ہوگی، اگر درست نہیں تو نابالغ کے قرآن شریف بھولنے کا خطرہ ہے؟
ھــوالــمـصــوب:
نابالغ بالغ کی امامت نہیں کرسکتا ہے(۲) نابالغ حافظ قرآن بغیر امامت کے تراویح پڑھ سکتا ہے، اس لئے بھول جانے کا خدشہ نہیں رہتا ہے۔
تحریر: محمد ظہور ندوی