بچہ کے پیچھے عورتوں کی امامت

بچہ کے پیچھے عورتوں کی امامت
نوفمبر 5, 2018
خواتین کے پیچھے خواتین کی تراویح
نوفمبر 5, 2018

بچہ کے پیچھے عورتوں کی امامت

سوال:۱-خواتین کو بالجماعت تراویح پڑھنا اور ایک نابالغ صاحبزادہ کو جس نے حفظ قرآن کیا ہو بلاپردے کے امام بنانا جائز ہے یا نہیں؟

۲-درمیان میں پردہ ڈال کر خواتین کو بالغ حافظ کی قیادت میں تراویح پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

۱-نابالغ کے پیچھے نماز نہیں ہوگی۔

(۱)قال فلما کانت الرابعۃ لم یقم فلماکانت الثالثۃ جمع أھلہ ونساء ہ والناس فقام بنا حتی خشینا أن یفوتنا الفلاح۔سنن أبی داؤد،کتاب شھر رمضان، باب فی قیام شھررمضان، حدیث نمبر:۱۳۷۵

التراویح سنۃ مؤکدۃ لمواظبۃ الخلفاء الراشدین للرجال والنساء اجماعاً۔ درمختار مع الرد ،ج۲، ص: ۴۹۳

(۲) وأما الصبی فلأنہ متنفل فلایجوز اقتداء المفترض بہ، و فی التراویح والسنن المطلقۃ جوز     ==

۲-پردہ کے اہتمام کے ساتھ جائز ہے۔

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب:ناصر علی ندوی