ایک مسجد میں بیک وقت دو جگہ تروایح کی جماعت

بیٹھ کر تراویح پڑھانا
نومبر 10, 2018
ایک مسجد میں بیک وقت دو جگہ تروایح کی جماعت
نومبر 10, 2018

ایک مسجد میں بیک وقت دو جگہ تروایح کی جماعت

سوال:ایک مسجد میں دوتراویح اس طرح سے کہ نماز عشاء ایک جماعت کے ساتھ اور تراویح کیلئے دوجماعتیں (بالائی منزل پر ایک جماعت اور نچلی منزل پر ایک) نیز دونوں کی آوازیں ٹکراتی ہیں۔ کیا اس طرح ایک مسجد میں تراویح کی دو جماعتیں درست ہیں؟

ھــوالــمـصــوب:

دوتراویح ہوسکتی ہے، آواز مناسب ہو کہ ٹکراؤ کی صورت نہ رہے۔

تحریر: محمد ظہور ندوی