سوال:تراویح کی نماز میں حافظ صاحب نے آخری رکعت میں سورۂ فاتحہ پڑھ کر سورۂ ناس اور پھر سورۂ فاتحہ اور الم سے مفلحون تک پڑھ کر نماز ختم کردی، نماز ہوگی یا نہیں؟
ھــوالــمـصــوب:
سجدۂ سہو کرنا ہوگا(۳)
تحریر: محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی