مکروہ وقت زوال ہے یا استوا ء؟

زوال سے پہلے مکروہ وقت
نومبر 1, 2018
استواء شمس معلوم کرنے کا طریقہ
نومبر 1, 2018

مکروہ وقت زوال ہے یا استوا ء؟

سوال:اوقات مکروہ وقت زوال شمس ہے یا استواء شمس اور اس کے علاوہ موجودہ اوقات کے اعتبار سے کیا وقت ہے اور کتنی دیر ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

اوقات ممنوعہ میں استواء شمس ہے، ایک مختصر لمحہ کے بعد جب زوال شمس ہوجائے وقت ممنوع ختم ہوجاتا ہے(۱)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی تصویب:ناصر علی ندوی