جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق

جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق
نومبر 1, 2018
اوقات میں حساب کا اعتبار
نومبر 1, 2018

جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق

سوال:قدیم جنتری کے حساب سے طلوع وغروب میں فرق ہوتو کیا کیا جائے؟

ھــوالـمـصـــوب:

جس جنتری پر عمل کرنا چاہیں اس کو طلوع وغروب وصبح صادق سے مطابقت کرکے اس کی تصحیح کا اطمینان کرلیں، ہمارے علم میں زینبی صاحب کی مرتب کردہ دائمی اسلامی جنتری مشاہدہ سے اس کی مطابقت ثابت ہے، اس لئے مطابقت فرماسکتے ہیں۔

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا ﷲ عنہ