اوقات میں حساب کا اعتبار

جنتری اور اخبار کے وقت میں فرق
نوفمبر 1, 2018
اوقات میں حساب کا اعتبار
نوفمبر 1, 2018

اوقات میں حساب کا اعتبار

سوال:کوئی عالم یہ فتویٰ دے کہ فلاں دن غروب آفتاب اتنے بجے ہوگا یا طلوع آفتاب اتنے بجے ہوگا اور حساب لگاکر یہ بتائے کہ شفق ابیض گھڑی سے اتنے بجے ختم ہوگی یا طلوع صبح صادق گھڑی سے اتنے بجے ہوگی تو کیا ان کا یہ بتانا درست ہے؟

ھــوالـمـصـــوب:

طلوع آفتاب یا غروب آفتاب کا تعلق مشاہدہ سے ہے۔ اگر حساب مشاہدہ کے مطابق ہے تو ٹھیک ہے اور اگر حساب مشاہدہ کے خلاف ہے تو مشاہدہ کا اعتبار ہوگا(۱)

تحریر:محمد ظہور ندوی عفا اﷲ عنہ