سوال:ایک شخص پلاٹنگ کرتا ہے، زکوۃ کے نصاب سے زیادہ ہے،کیا صرف نفع پر زکوۃ ہوگی، یا اصل ونفع دونوں پر؟
ھــوالـمـصـــوب:
اصل ونفع دونوں پر زکوۃ ہوگی۔(۳)
تحریر: محمدظہورندوی