ووٹ چوری کرنے والے کی امامت

امام کی ذمہ داری
نومبر 3, 2018
 امامت کے ساتھ تجارت کی ایک شکل
نومبر 3, 2018

ووٹ چوری کرنے والے کی امامت

سوال:ایک امام نگرپالیکا کے الیکشن میں کھڑا ہوا اور ووٹوں کی چوری کی۔ اس کے کئی لوگ گواہ ہیں، کیا اس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟۔

ھـو المـصـوب

اگر امام کے سلسلہ میں مذکورہ الزامات ثبوت ودلائل کے ساتھ ثابت ہیں تو ایسی صورت میں ان کی اقتداء مکروہ ہے اور اگر الزامات ثابت نہیں ہوتے تو بلاکراہت نماز ہوجائے گی(۳)

تحریر: محمد طارق ندوی     تصویب: ناصر علی ندوی