سوال:ہمارے ہی محلہ میں دوسری مسجد ہے جس کی اوپری منزل کے حجرہ میں امام صاحب مع اہل وعیال رہتے ہیں اور زینہ مسجد کے اندر سے ہوکر جاتا ہے کیا امام صاحب کا مع اہل وعیال رہنا جائز ہے؟
ھـو المـصـوب
اگر اوپر کا حصہ حقیقی مسجد میں نہیں ہے تو اس میں امام صاحب کا مع اہل وعیال رہنا درست ہے، ورنہ نہیں، کمرہ کا راستہ مسجد سے علیحدہ بنادیا جائے۔
تحریر:مسعود حسن حسنی تصویب: ناصر علی ندوی