سوال:کیا وہ لڑکا جو قریب البلوغ ہو(مراہق ہو) نماز میں امامت کرسکتا ہے؟ اور کیا یہ اصول تراویح کی نماز میں بھی جاری ہوگا؟
ھـو المـصـوب
نابالغ یا مراھق (قریب البلوغ) کی امامت درست نہیں ہے، خواہ فرض نماز ہو یا تراویح ہو کسی میں بھی اس کی امامت جائز نہیں ہے(۲)
تحریر: مسعود حسن حسنی تصویب:ناصرعلی