قاتل کے پیچھے نماز

سیاسی امور انجام دینے والے کی امامت
نومبر 3, 2018
غلط مسائل بتانے و الے اوربداخلاق امام کی امامت
نومبر 3, 2018

قاتل کے پیچھے نماز

سوال:پندرہ بیس سال قبل ایک شخص کا قتل ہوا تھا، جن لوگوں نے اسے قتل کیا تھا ان میں زید بھی شامل تھا۔ اس نے بہت پہلے توبہ کرلی تھی اور برسوں سے صوم وصلوۃ کا پابند ہے۔ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟

ھــوالــمـصــوب:

ایسے شخص کی امامت درست ہے:

التائب من الذنب کمن لا ذنب لہ(۲)

تحریر:محمد ظہور ندوی