سوال:ایک صاحب دن بھر بات بات پر فحش گالیاں بکتے ہیں، اور امامت بھی کرتے ہیں، کیا ان کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
ھـو المـصـوب
اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہوگا، ایسے امام کو امامت سے علیحدہ کردینا چاہئے(۴)
تحریر: محمدطارق ندوی تصویب:محمد ظہور ندوی