سوال:ہمارے گاؤں میں حافظ عورتوں نے تراویح عورتوں کو پڑھائی، عید کی نماز بھی پڑھانے پر مصر ہیں، شرعی طور پر یہ جائز ہے یا نہیں؟
ھـو المـصـوب
عورتوں کی امامت مکروہ ہے، اسی طرح عید کی نماز میں عورتوں کی امامت مکروہ ہے(۳)
تحریر: محمد ظہورندوی