سوال:کیا عورت ناقص العقل ہے؟ کیا عورت امامت کرسکتی ہے؟
ھـو المـصـوب
عورت مرد کے مقابلہ میں ناقص العقل ہے۔ حدیث شریف میں عورتوں کو ناقصات عقل قرار دیا گیا ہے(۵) عورت مردوں کی امامت نہیں کرسکتی ہے۔ عورتوں کی امامت مع الکراہت کرسکتی ہے(۶)
تحریر: محمدطارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی