سوال:مسجد کے امام کا ایک عام آدمی کی طرح لباس زیب تن کیے رہنا اور اسی لباس میں اکثر وبیشتر بغیر عمامہ کے نماز پڑھانا کہاں تک جائز ہے؟
ھـو المـصـوب
عام لباس میں امامت کرسکتے ہیں(۱)ساتر ہونا ضروری ہے ، عمامہ لازم نہیں،بغیر عمامہ کے بھی نماز پڑھا سکتے ہیں۔
تحریر: محمد ظہور ندوی