سوال:اگر شیعہ مسجد میں نماز باجماعت ہورہی ہے تو سنی کی شیعہ امام کے پیچھے نماز ہوجائے گی، یا نماز دہرانی پڑے گی؟
ھـو المـصـوب
نماز نہیں ہوگی، سنی مسلمان کو چاہئے کہ ایسی صورت میں نماز باجماعت نہ پڑھے بلکہ اپنی نماز الگ پڑھے(۲)
تحریر: محمد طارق ندوی تصویب: ناصر علی ندوی