سوال:سنت مؤکدہ اداکئے بغیر امامت کرنا کیا حکم رکھتا ہے؟ کراہت ہے یا نہیں۔
ھـو المـصـوب
کبھی کبھی ایسا ہو تو بلاکراہت امامت درست ہے۔
تحریر: حبیب الرحمن ندوی تصویب: ناصر علی ندوی