رشوت میں تعاون کرنے والے کی امامت

کرکٹ دیکھنے والے کی امامت
نومبر 3, 2018
جس امام کے قادیانیوں سے تعلقات ہوں؟
نومبر 3, 2018

رشوت میں تعاون کرنے والے کی امامت

سوال:گاؤں میں ایک رہزن قتل کیا گیا اس کے قاتلوں نے گاؤں والوں سے چندہ لیاکہ پولس کو رشوت دینا ہے، جس میں ہماری جامع مسجد کے امام صاحب نے بھی چندہ دیا ہے، جبکہ رہزن نے امام صاحب کو کوئی اذیت نہیں پہونچائی ، کیا ان کی اقتداء جائز ہے۔

ھـو المـصـوب

امام صاحب کا چندہ دینا غلط ہے(۲)ان کو اس عمل سے توبہ کرنا چاہئے اور ایسی حرکت سے آئندہ باز رہیں۔

تحریر: محمدظفرعالم ندوی  تصویب:ناصر علی ندو