داڑھی کٹوانے والے کی امامت

داڑھی کٹوانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018
داڑھی کٹوانے والے کی امامت
نوفمبر 3, 2018

داڑھی کٹوانے والے کی امامت

سوال:ایک حافظ بغیر داڑھی کا اگر نماز تراویح پڑھاتا ہے تو وہ جائز ہے یا نہیں؟یہی مسئلہ ہم نے اردو چینل حیدرآباد پر گزشتہ رمضان میں دریافت کیا تھا جس کے جواب میں ٹی وی پر وہاں کے علماء نے جواب میں بہت سی دلیل اور داڑھی کی فضیلت بتاتے ہوئے فرمایا تھا کہ بغیر داڑھی کے بھی نماز ہوسکتی ہے؟

ھـو المـصـوب

بغیر داڑھی کے امامت کرنا مکروہ تحریمی ہے(۳) کسی متقی امام کے پیچھے چھوٹی سورتوں کے ساتھ

(۱)العنایۃ علی ھامش فتح القدیر،ج۱،ص:۳۶۱

(۲)عن ابن عمرؓ عن النبی ﷺ قال: خالفوا المشرکین وفروا اللحی واحفوا الشوارب۔ صحیح البخاری، کتاب اللباس، باب تقلیم الأظفار،حدیث نمبر:۵۸۹۲، صحیح مسلم، کتاب الطہارۃ، باب خصال الفطرۃ، حدیث نمبر:۲۵۹

(۳) ولذا یحرم علی الرجل قطع لحیتہ۔درمختار مع الرد،ج۹،ص:۵۸۳

تراویح پڑھ لینا چاہئے۔ فاسق امام سے قرآن کریم سننا کچھ ضروری نہیں ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی