خائن امام کے پیچھے نماز

خائن امام کے پیچھے نماز
نومبر 3, 2018
خائن امام کے پیچھے نماز
نومبر 3, 2018

خائن امام کے پیچھے نماز

سوال:زید ایک عالم دین ہے اور ایک مدرسہ کا صدر مدرس بھی اور جمعہ بھی پڑھاتا ہے، مذکورہ صدر مدرس ایک بڑی رقم کے غبن کا مرتکب پایا گیا ہے کیا اس کے پیچھے نماز جمعہ درست ہے؟

ھـو المـصـوب

مذکور شخص سے اگر واقعی مالی خیانت ہوئی ہے اور اس نے اس حرکت سے توبہ نہیں کی ہے تو اس کی امامت مکروہ تحریمی ہے، لیکن اگر توبہ کرلی ہے تو امامت مکروہ نہیں ہے(۲)

تحریر:محمد ظفرعالم ندوی  تصویب: ناصر علی ندوی