جلوس محمدی کے داعی امام کے پیچھے نماز

مسجد کا سامان اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں؟
نومبر 3, 2018
ٹی وی دیکھنے والے کی امامت
نومبر 3, 2018

جلوس محمدی کے داعی امام کے پیچھے نماز

سوال:جو امام جلوس محمدی میں شرکت کرے اور جلوس محمدی میں شیعہ مذہب اور بلاتفریق مذہب طنزیہ اشعار پڑھوائے، اس امام کے پیچھے نماز ہوگی یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

ایسے امام کے پیچھے نماز درست ہوجائے گی(۱)طنزیہ اشعار معلوم ہونے پر اس کے بارے میں جواب دیا جاسکتا ہے۔

تحریر:مسعود حسن حسنی    تصویب: ناصر علی ندوی