بیوی کا آپریشن کرانے والے کی امامت

بیوی کا آپریشن کرانے والے کی امامت
نومبر 3, 2018
تارک صلاۃکوامام وپیشوابنانا؟
نومبر 3, 2018

بیوی کا آپریشن کرانے والے کی امامت

سوال:زید نے اپنی بیوی کی نسبندی کرائی، اب زید کے پیچھے نماز

(۱)صحیح البخاری، کتاب الاستیذان، باب لایقیم الرجل الرجل من مجلسہ،حدیث نمبر:۶۲۶۹

صحیح مسلم، کتاب السلام باب تحریم اقامۃ الانسان من موضعہ،حدیث نمبر:۲۱۷۷

(۲)العلاج لإسقاط الولد إذا استبان خلقہ کالشعر والظفر ونحوھما لایجوز وإن کان غیر مستبین الخلق یجوز۔ الفتاویٰ الہندیہ،ج۵،ص:۳۵۶

إمرأۃ مرضعۃ ظھر بھا حبل وانقطع لبنھا وتخاف علی ولدھا الھلاک ولیس لأبی ھذا الولد سعۃ حتی یستأجر الظئر یباح لھا أن تعالج فی استنزال الدم مادام نطفۃ أو مضغۃ أو علقۃ۔الفتاویٰ الہندیہ،ج۵،ص:۳۵۶

پنجگانہ ونماز تراویح پڑھنا ازروئے شرع کیسا ہے؟

ھـو المـصـوب

اگر زید کی بیوی نے زید کی اجازت سے نسبندی کرائی ہے تو ایسی صورت میں زید فاسق ہوگا اور فاسق کی امامت مکروہ ہے۔

تحریر: محمدطارق ندوی      تصویب: ناصر علی ندوی