سوال:ایک نابالغ بچہ خواتین کے آگے نماز تراویح پڑھارہا ہے تو کیا اس کے پیچھے نماز تراویح خواتین کا پڑھنا مقبول ہوگا یا نہیں یا ان کا پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ یا اس بچہ کا تراویح پڑھانا جائز ہے یا نہیں؟
ھـو المـصـوب
نابالغ کی امامت صحیح نہیں ہے، خواہ خواتین کی تراویح میں ہی امامت کررہا ہو(۱)
تحریر:مسعود حسن حسنی تصویب:ناصر علی ندوی