سوال:۱-کیا اہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟
۲-کیا حافظ قرآن کی موجودگی میں غیر حافظ اور غیر عالم کو امامت کرنا چاہئے؟
ھـو المـصـوب
۱-اہل حدیث امام کے پیچھے نماز ادا کرنا درست ہے(۱)
۲-جو مقررہ امام ہوں اس کے پیچھے حافظ اور عالم وغیرہ نماز ادا کرسکتے ہیں(۲)
تحریر: محمد ظہورندوی