سوال:امام صاحب مفتی ہیں اور قاری بھی ہیں، پھر وہ نماز پڑھارہے ہیں، دوسرے نماز کے وقت ان کے استاد محترم یعنی سابق استاد جنہوں نے ان کو ناظرہ وغیرہ پڑھایا تھا وہ مسجد میں حاضر ہیں اور لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ امامت نہ کریں گے ہمارے امام صاحب ہی امامت کریں گے، امام صاحب کی رائے ہیں کہ میرے استاد حاضر ہیں تو وہی نماز پڑھائیں گے۔ لہذا آپ ان حالات کی صحیح تصدیق کریں ، کیا حق ہے؟
ھـو المـصـوب
امام صاحب کی بات مانی جانی چاہئے ، ہاں اگر استاد صاحب صحیح نہ پڑھتے ہوں یا کوئی اور خرابی ہو
(۱)واعلم أن صاحب البیت ومثلہ امام المسجد الراتب أولیٰ بالإمامۃ من غیرہ مطلقاً۔ درمختار مع الرد،ج۲،ص:۲۹۷
تو اعتراض صحیح ہے۔
تحریر:محمد ظہور ندوی