سوال:اگرکوئی منتخب کردہ امام ہرنمازمیں دس پانچ منٹ کی تاخیر کرے تو قرآن کی روشنی میں شرعی حکم کیا ہے؟
ھـو المـصـوب
متولی کو چاہئے کہ امام کو ہرنماز میں تاخیر کرنے سے منع کرے اگر امام اس کی پابندی کرے تو ٹھیک ہے (۲)ورنہ متولی دوسرا امام مقرر کرسکتا ہے۔
تحریر: محمد ظہور ندوی