امامت کے ساتھ حکمت

سودی کاروبار کرنے والے کی امامت
نومبر 3, 2018
امامت کی تنخواہ
نومبر 3, 2018

امامت کے ساتھ حکمت

سوال:ایک حافظ صاحب جو امامت کے ساتھ حکیمی بھی کرتے ہیں علاج کے لئے عورتیں بھی آتی ہیں، امراض کی تشخیص کے لئے جانچ کرنی پڑتی ہے، آیا امامت کے ساتھ یہ مشغلہ جاری رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

ھـو المـصـوب

امامت کے ساتھ حکمت بھی کرسکتے ہیں، عورتوں کے پوشیدہ امراض کی جانچ کا یہ طریقہ ہے کہ عورت کو واسطہ بناکر جانچ کریں۔

تحریر: محمد ظہورندوی